بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سحرش نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

سحرش نام رکھناکیساہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  سحرش  (ح)کےساتھ  نام کامعنی تلاش بسیارکےباوجودلغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا،اس لیےلڑکی کےلیےیہ نام نہیں رکھناچاہیے،کیونکہ نام ایسا ہونا چاہیے کہ جو بامعنی ہو اوربہتریہ ہےکہ  لڑکی کانام صحابیات یاتابعیات یاکسی نیک خاتون کےنام پررکھاجائے۔’’اسلامی نام ‘‘ کے عنوان سے  جامعہ ویب سائٹ میں آپشن موجود ہے اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

الترغيب والترهيب میں ہے:

"عن ابن عمر رضي الله عنه- قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:(‌إن ‌من ‌حق ‌الولد على والده أن يحسن أدبه وأن يحسن اسمه وأن يعفه إذا بلغ)."

(‌‌باب في ذكر البنين والبنات وحق الأولاد على الآباء، ج:1، ص:349، ط: دار الحديث - القاهرة)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501101257
تاریخ01-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں