بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک قول کی تحقیق

سوال

کیا یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے :  ہماری خاموشی اور سائیڈ پر ہونا خود کو دوسروں کے شر سے بچانا ہوتا ہے ؛ تاکہ وہ ہم سے محفوظ رہیں اور ہم ان سے؟ 

جواب

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب یہ قول ہمیں کافی تلاش کے باوجود  نہیں ملا، لہذا کوئی معتبر حوالہ جب تک نہ ملے، اسے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جانب منسوب کرکے بیان نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501101199
تاریخ01-08-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں