زرنیشہ
سوال
زرنیشہ کا مطلب کیا ہے؟
جواب
’’زرنیشہ‘‘: یہ عربی یا اردو لفظ نہیں ہے، اورعربی اور اردو لغات میں اس کا معنی نہیں مل سکا۔البتہ مسیحی کتب زرنش کا معنی "الرجل العابس" ملتا ہے، یعنی ترش رو شخص۔ اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144501100635
تاریخ24-07-2023

