بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمد اللہ نام رکھنا

سوال

حمد اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 لفظ ’حمد‘  کا معنیٰ ہے  ’’تعریف کرنے والا‘‘ یا ’’جس کی تعریف کی گئی ہو‘‘۔لہذا حمد اللہ نام رکھنا درست ہے۔

المغرب في ترتيب المعرب میں ہے:

"(ح م د) : (الحمد) مصدر حمد وبتصغيره سمي حميد بن هانئ وكني أبو حميد الساعدي وينسب إليه الحميدي وهو نوع من الأشربة لأنه محمود عندهم".

(باب الحاء، الحاء مع الميم، ص: 127، ط: دار الكتاب العربي)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501100604
تاریخ24-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں