بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جذلان نام رکھنا

سوال

جزلان نام لڑکےکے لیے کیسا ہے ؟

جواب

"جزلان " اس کا صحیح تلفظ  "جَذلَان" (ذال کے ساتھ) اس کے معنی "خوش" کے آتے ہیں یہ نام رکھنا درست ہے۔

( تاج العروس، ج:۲۸، ص :۱۹۸، ط:دارالھدایۃ)، (القاموس الوحید، ص:۲۴۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144501100491
تاریخ23-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں