علایا نام رکھنا
سوال
علایا نام رکھنا کیسا ہےلڑکی کا؟اس کے معنی کیا ہیں؟
جواب
لفظِ "علایا" کا صحیح تلفظ ’’علایة‘‘ہےاوراس کا معنی ہے: اونچی جگہ، یہ نام رکھ سکتے ہیں ،البتہ بچی کے نام رکھنے کے حوالہ سے بہتر ہو گا کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے، یہ برکت کا باعث ہو گا۔
وفي التكملة والذيل والصلة للصغاني :
"والعلاية: موضع. وكل موضع مرتفع علاية."
(6/ 475الناشر: مطبعة دار الكتب، القاهرة)
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144501100194
تاریخ22-07-2023

