بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انزش نام رکھنا

سوال

انزیش نام کا مطلب اور رکھنا کیسا ہے

جواب

 "انزیش/انزش": تلاش کے باوجود  اردو، عربی میں  اس کا استعمال نہیں ملا۔ لہٰذا ایسا مجہول معنی والا نام نہ رکھا جائے، البتہ اگر کسی اور زبان کا لفظ ہے تو باحوالہ کسی مستند عالم کو دکھا کر حکم معلوم کرلیاجائے۔

البتہ ناموں کے سلسلےمیں بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام وصحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144412101495
تاریخ18-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں