زوہان نام رکھنا
سوال
زوہان نام کیسا ہے؟
جواب
زوہان کا معنی باوجود تلاش کے لغت کی کتابوں میں نہیں مل سکا؛ لہٰذا "زوہان" نام رکھنے کے بجائے کسی اچھے معنی والے نام کا انتخاب کیا جائے، بہتر یہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا دیگر بزرگوں کے نام پر نام رکھا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144412101427
تاریخ17-07-2023

