بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام انابیہ رکھ سکتے ہیں؟

سوال

لڑکی کا نام انابیہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب

”انابیہ“ ”اَناب“ (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ )سے اسم منسوب موٴنث ہے، جس کے معنی ہیں: مشک، یا مشک کی  مانند ایک خاص قسم کی خوش بو۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"الأناب: المسك أو عطر یشبهه".

(ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند ـــوکذا في القاموس الوحید،ص: ۱۳۷، ط: دار اشاعت)

اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط  واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144412101418
تاریخ17-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں