بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے انتقال کے بعد اس کا چہرہ دیکھنا

سوال

 کیا مرد اپنی بیوی کے انتقال کے بعد یعنی مردہ بیوی کا منہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟ 

جواب

مرد کے لیے  بیوی کی وفات کے بعد اس کا چہرہ دیکھنا جائز ہے،ہاتھ لگاناجائز نہیں ہے۔

در مختار  میں ہے :

"(ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية."

(فتاوی شامی ،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنازۃ،ج:2،ص:198،سعید)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144412100788
تاریخ12-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں