بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نرینہ اولاد کی پیدائش کے لیے وظیفہ

سوال

میری بیوی حاملہ ہے، اس سے پہلے میری ایک بیٹی ہے، اب کوئی وظیفہ بتائیں کہ لڑکا پیدا ہو۔

جواب

نرینہ اولاد کے لیے ”یامتین“ کا طریقہٴ عمل اعمالِ قرآنی (ص: ۶۸) میں یہ لکھا ہوا ہے کہ عورت کے پیٹ پر گول لکیر کھینچنے اور ستر بار انگلی کے پھیرنے کے  ساتھ ”یا متین“ کہے؛ اس لیے آپ  مذکورہ بالا طریقے پر ”یا متین“ کا عمل  کرسکتے ہیں۔  

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144412100763
تاریخ12-07-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں