بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رکوع کی تعریف

سوال

شریعت میں رکوع سےکیا مراد ہے؟

جواب

شریعت میں   پیٹھ اور سر دونوں کو  جھکانے کو رکوع کہتے ہیں ۔

حاشیۃالطحطاوی میں ہے :

"وهو الإنحناء بالظهر والرأس جميعا  هذا معناه الشرعي".

(کتاب الصلوۃ، باب شروط الصلوۃ وأرکانھا،دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144412100423
تاریخ25-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں