بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آئرہ نام رکھنے کا حکم

سوال

آئرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

آئرہ لفظ  عربی اور اردو  دونوں  میں مستعمل نہیں ہےاور عربی میں اس مادے سے جو لفظ مستعمل ہے اس کا معنی نام رکھنے کے لیے مناسب نہیں ہے،لہذا اس نام کے علاوہ کوئی اور مناسب اسلامی نام رکھیں اوراسلامی نام رکھنے کے لیےہماری ویب سائٹ کے سرور ورق پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حروف تہجی کی ترتیب سے لڑکوں اور لڑکیوں کے منتخب نام موجود ہیں، جنس اور حرف کو منتخب کرکے کسی بھی اسلامی نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411102672
تاریخ17-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں