بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خصی کا معنیٰ

سوال

خصی کا لفظی مطلب کیا ہے؟

جواب

خصی کا معنیٰ ہے:وہ جانور  جس کے خصیے(فوطے) نکال دئے گئے ہوں، آختہ، ہجڑا، نامرد، اس کی جمع ہے: خِصیَۃ۔

(القاموس الوحید، المادّۃ: خ/ ص/ی، ص:443، ط:دارالاسلامیات)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411102585
تاریخ16-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں