اوریو بسکٹ کھا نے کا حکم
سوال
اوریو بسکٹ کھانا کیسا ہے؟
جواب
واضح رہے کہ پاکستانی اوریو بسکٹ میں کوئی حرام یا مشتبہ چیز ملائے جانے کی اطلاع نہیں ہے لہذا اس صورت میں کھانا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144411102520
تاریخ15-06-2023

