بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نیک رشتہ کے لیے وظیفہ

سوال

 میری بیٹی کی عمر 24 ہے۔ ہم لوگ امریکا میں رہتے ہیں، میں چاہتی ہوں کہ میری بیٹی کا نیک ، صالح اور شریف گھرانےمیں رشتہ ہوجائے۔ لیکن کوئی  اسباب نہیں بن رہے ہیں۔ شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

عشاء کی نماز کے بعد  گیارہ سو مرتبہ "یا لطیف" پڑھیں  اور اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ (ماخوذ آپ کے مسائل اور ان کا حل، ج:4، ص:251، ط:لدھیانوی)

فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411102161
تاریخ12-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں