بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شہیر نام رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کا صفاتی نام ہے؟

سوال

کیا شہیر نام رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کا صفاتی نام ہے؟

جواب

واضح رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور صفاتی ناموں میں شہیر  شامل نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411101942
تاریخ10-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں