بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا نام صائم علی رکھنے کا حکم

سوال

میں اپنے بیٹے  کا  نام صائم علی رکھنا چاہتا ہو  یہ نام رکھنا  کیسا ہے؟ اور اس کی معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھنا  ٹھیک ہے؟

جواب

"صائم"   اس کا معنی : روزہ دار ہے،  "علي " اس كا معنی عزت و مرتبہ  میں بلند ہونا ہے ، بیٹے  کا  نام صائم علی رکھ سکتے ہیں۔

المعجم الوسيط میں ہے

"(الصائم) من مارس الصوم (ج) صوم وصيم وصوام وصيام وصيام."

(باب الصاد،ج:1،ص:529،ط:دار الدعوة)

المعجم الوسيط میں ہے

"(علي) في الشرف علاء ارتفع فهو علي."

(باب العین،ج:2،ص:625،ط: دار الدعوة)

شامی میں ہے:

"وجاز التسمية بعلي ورشيد من الأسماء المشتركة ويراد في حقنا غير ما يراد في حق الله تعالى. 

 (قوله: وجاز التسمية بعلي إلخ) الذي في التتارخانية عن السراجية التسمية باسم يوجد في كتاب الله تعالى كالعلي والكبير والرشيد والبديع جائزة إلخ، ومثله في المنح عنها وظاهره الجواز ولو معرفاً بأل."

( کتاب الحظر و الاباحۃ،فصل في البيع ج:6،ص:417،ط: سعید)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411101757
تاریخ07-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں