بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرسخ کا لغوی اور شرعی معنی

سوال

فرسخ کس مسافت کا نام ہے؟ ہم نے یہ لفظ سیرت حلبیہ میں پڑھا ہے۔

جواب

فرسخ( بفتح فاء وسکون راوفتح سین )تین میل کی  مسافت کانام ہے،ایک میل شرعی 4000 گزہے ،انگریزی میں 1760گزہے۔

(جواہرالفقہ، انگریزی میل اورشرعی میل میں فرق،ج،1،ص،434،ط،دارالعلوم کراچی)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411101680
تاریخ07-06-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں