بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نام کے ساتھ شازم بطورِ تخلص کے استعمال کرنے کا حکم

سوال

میں اپنے نام کے ساتھ "شازم "بطور تخلص/کنیت لگاتا ہوں۔میں جاننا چاہتا ہوں "شازم" نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام لگانا کیساہے؟

جواب

تتبع اور تلاش کے بعد بھی لفظ " شازم" کسی بھی لغت (عربی، فارسی، اردو، انگلش) میں نہیں ملا، لہذا  مذکورہ لفظ لقب رکھنے کے اعتبار سے مناسب نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100951
تاریخ30-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں