بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اقوام متحدہ کی امن فوج میں شرکت کرنا

سوال

اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک ہر سال یواین مشن کے لیے کچھ فوجی دستے دینے کے پابند ہیں، کیا یواین مشن (اقوام متحدہ کی امن فوج) میں بطورِ رکن پاک فوج کی  شرکت جائز ہے؟

جواب

امن و امان کے قیام کے لیے اقوامِ متحدہ کی امن فوج میں بطورِ رکن پاک فوج کا  شرکت کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100803
تاریخ29-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں