بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا قیس عبد الرشید پہلے پختون صحابی ہیں؟

سوال

 ایک تاریخی واقعہ سے متعلق پوچھنا تھا قیس عبدالرشید، جس کے متعلق مشہور ہے کہ یہ پہلے پختون مسلمان صحابی ہیں،  کیا یہ درست ہے ؟ 

جواب

مذکورہ  بات  ہمیں  کتب تراجم اور کتب تاریخ میں کہیں نہیں ملی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100767
تاریخ29-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں