بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن کریم کی ایپ رکھنا

سوال

موبائل میں قرآن کا ایپ رکھ سکتے ہیں ؟موبائل کو کھولتے ہیں تو ہر قسم کے پرچار بھی آتے ہیں۔ کیا موبائل میں قرآن کا ایپ رکھنا درست ہے؟

جواب

موبائل میں قرآن کریم کی ایپ رکھنا اور اس میں تلاوت کرنا درست ہے، البتہ  جب قرآن کریم اسکرین پر کھلا ہو تو اس(قرآن والے صفحہ) کو بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں۔نیز موبائل کو ہر قسم کی خرافات سے پاک رکھنا لازم ہے۔(چاہے اس میں قرآن کریم کی ایپ موجود ہو یا نہیں)۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100663
تاریخ28-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں