بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کے پیشاب میں خون آرہا تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

سوال

اگر قربانی کے جانور کے پیشاب میں خون آرہا تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس حلال جانور کے پیشاب میں خون آرہا ہو اس کی قربانی جائز ہے۔

العناية شرح الهداية  ميں  ہے:

"والأصل فيه ‌أن ‌العيب ‌الفاحش مانع واليسير غير مانع، لأن الحيوان قلما ينجو عن يسير العيب، واليسير ما لا أثر له في لحمها".

(كتاب الأضحية،ج:9 ،ص:514 ،ط:دار الفكر ،لبنان)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100442
تاریخ24-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں