سورۃ النساء کے ترجمہ اور تشریح کے لیے چند تفاسیر کی طرف رہنمائی
سوال
سورۃ النساء کا ترجمہ اور تشریح کیا ہے؟
جواب
مذکورہ سورت کے ترجمہ اور تشریح کے لیے درج ذیل تفاسیر کی طرف رجوع کرلیا جائے :
1- ہدایت القرآن ( مفتی سعید احمد پالنپوری ؒ)
2-بیان القرآن ( حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ )
3- معارف القرآن ( حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ؒ)
4-معارف القرآن (حضرت مولانا ادریس کاندھلوی صاحبؒ)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144411100315
تاریخ23-05-2023

