بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فجر کی اذان میں الصلاۃ خیر من النوم کا جواب

سوال

الصلاة خير من النوم  کے جواب میں کیا کہیں گے؟

جواب

 فجر کی اذان  میں "الصلاة خیر من النوم" کے جواب میں "صَدَقْتَ وَبَرَرْتَ" کہنا چاہیے۔

عمدۃ القاری  میں ہے :

"إلا أنه يقول ‌في ‌لفظ ‌الإقامة: أقامها الله وأدامها، وإذا ثوب المؤذن في صلاة الصبح فقال: الصلاة خير من النوم، قال سامعه: صدقت وبررت. انتهى".

(باب ما یقول اذا سمع المنادی ،ج:8،ص:113،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100277
تاریخ23-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں