قرآن مجید کوسمجھنے کے لیےمفید تفسیریں
سوال
مفتی صاحب لفظی ترجمہ قرآن کے لئے کونسی کتاب مفید مند ہے؟
جواب
لفظی ترجمہ کے لیے شاہ رفیع الدین کا ترجمہ قرآن اور مولانا سعید احمد پالنپوری رحمہم اللہ کی تفسیر ہدایت القرآن کا مطالعہ مفید رہے گا ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144411100193
تاریخ22-05-2023

