احمد سلیمان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
میرا نام صہیب احمد ہے، میں اپنے دوسرے بیٹے کا نام احمد سلیمان رکھنا چاہ رہا ہوں کیا میں رکھ سکتا ہوں؟
جواب
آپ اپنے بیٹے کا نام احمد سلیمان رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144411100192
تاریخ22-05-2023

