بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انذار کامعنی کیا ہے؟

سوال

انذار کامعنی کیا  ہے؟

جواب

انذار کا معنی:کسی کو کوئی بات بتاکر چوکنا کرنا،اور ڈرانا،آگاہ کرناہے۔

المعجم الوسيط  میں ہے:

''(أنذره) الشيء أعلمه به وخوفه منه ‌الإنذار والمنذر.''

‌‌(باب النون ج:2، ص:912، ط: دار الدعوة) 

فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100117
تاریخ21-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں