بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کوئلے سے دانت صاف کرنا

سوال

کیا کوئلے سے دانت صاف کرنا جائز ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں کوئلے سے دانت صاف کرنا جائز ہے ۔

تفسیرِ کبیر للرازی میں ہے :

"وجمع بقوله: (ما فى الأرض جمیعًا) جمیع المنافع، فمنها ما یتصل بالحیوان والنبات والمعادن والجبال، ومنها ما یتصل بضروب الحرف والأمور التي استنبطها العقلاء، وبین تعالی أن کل ذلك إنما خلقها کي ینتفع بها کما قال: (وسخر لکم ما فى السماوات وما فى الأرض)." (الجاثیۃ :۱۳)

(سورۃ البقرۃ:29، ج:2، ص:379،  ط: دار إحیاء التراث العربی بیروت)

فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100090
تاریخ21-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں