بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلاء میں کھانے کے برتن اور پھل دھونے کا حکم

سوال

واش روم یا بیت الخلاء میں کھانے کے برتن یا پھل دھونا کیسا ہے ؟

جواب

بیت الخلاء میں برتن اور پھل وغیرہ دھوسکتے ہیں اورپا ک ہوجائیں گے  تاہم طبعی  ناگواری(گھن)  کی بات دوسری ہے ۔واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100079
تاریخ21-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں