بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نظر محمد نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

میرا نام نظر محمد ہے میں درجہ رابعہ میں پڑھتا ہوں، یہ نام میرے تمام ڈاکومنٹس پر ہے تو آپ حضرات  راہ نمائی فرمائیں  کہ کیا یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نظر کا معنی ہے: نگاہ، بصیرت، دانائی، غوروفکر، تو اس اعتبار سے نظر محمد کا معنیٰ ہو، محمد کی نگاہ، محمد کی بصیرت، محمد کی دانائی، اس معنیٰ کے لحاظ سے نظرمحمد نام رکھنا درست ہے۔

(القاموس الوحید، ص: ۱۶۶۸)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144411100037
تاریخ21-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں