بغیر دو پٹہ کے اپنے کمرہ میں سونا
سوال
کيا عورت رات کو اپنے کمرے ميں بغير دوپٹه سو سکتي هے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر کمرہ عورت کے لیے مختص ہو اور اس میں کسی نامحرم کی آمد وفت نہیں ہے تو عورت اپنے کمرے میں دوپٹہ کے بغیر سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144411100035
تاریخ21-05-2023

