بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کمپنیاں اور ان کی مصنوعات

سوال

قادیانی کی اشیاء کے بارے میں ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ اشیاء قادیانیوں کی ہے اس کی پہچان کا طریقہ کار کیا ہے؟

جواب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی طرف سے  قادیانیوں کی مصنوعات کی فہرست جاری کی گئی ہے ،جس میں سے چند مشہور یہ ہیں :

1:-   شیزان (جوس،بوتل،اچار،کسٹرٖڈ،ریسٹورنٹ وغیرہ)۔

2:-   پنجاب آئل ملز لمیٹڈ (ذائقہ ککنگ آئل اور کینولیو بناسپتی گھی اینڈکوکنگ آئل)۔

3:-   O.C.S.کورئیر سروس۔

4 :-   یونیورسل اسٹیپلائزر۔

5 :-  شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل ملز،شاہ تاج شوگر ملز۔

6 :-  کیوریٹو   ،  وارسن ( ہومیو پیتھک ادویات)۔

7 :-   الرحیم جیولرز ،حیدری کراچی۔

8:-   رومی ٹریولز، کینٹ اسٹیشن کراچی۔

9 :-  مشموم ( ادویات و جوس ، جام)۔

10:-  : بیٹا پائپ ۔

11:-   قاضی دواخانہ چک چٹھہ( گوجرانوالہ روڈ حافظ آباد)۔

واضح رہے کہ یہ فہرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق  ہے، مزید تفصیلات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے دفتر یا ان کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144410100964
تاریخ09-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں