کعبہ کا سایہ ہوتا ہے
سوال
کیا کعبہ کا سایہ ہو تا ہے ؟
جواب
جی ہاں ! خانہ کعبہ کا سایہ ہو تا ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144410100937
تاریخ09-05-2023

