بیوی کی آنکھ میں درد ہو تو جماع کرنا
سوال
بیوی کی آنکھ میں درد ہے دانہ نکلا ہوا ہے تو اس صورت میں جماع کرنا جائز ہے؟
جواب
جائز ہے، تاہم اگر بیوی کو تکلیف زیادہ ہو تو اس کی رعایت رکھنا بہتر ہے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144410100926
تاریخ09-05-2023

