ادیفا کے معانی
سوال
ادیفا کے معانی کیا ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں تلاشِ بسیار کے بعدادیفا کا معنیٰ عربی،فارسی،اور اردو لغت کی کتابوں میں نہیں ملا،لہٰذا یہ بے معنیٰ ومہمل ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144410100868
تاریخ08-05-2023

