ابیہا نام رکھنا
سوال
ابیہا کے معنی کیا ہیں؟
جواب
"أَبِیْهَه" (آخر میں "ه" کے ساتھ) کے معنی سمجھ دار کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)۔اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائےتو یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144410100782
تاریخ07-05-2023

