بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ادیرا کا معنی

سوال

اديرا کے معنی؟

جواب

تلاش کے باوجود "ادیرہ " کا معنی نہیں مل سکا، اس سے بہتر یہ ہے کہ  لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن  یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے۔

اسلامی ناموں کے لیے  ہماری ویب سائٹ پر درج ذیل لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن (banuri.edu.pk)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144410100780
تاریخ07-05-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں