بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آئیلین نام رکھنےکاحکم

سوال

آئیلین  نام کا معنی کیا ہے؟اور  کیا لڑکی کا یہ نام رکھنادرست ہے؟

جواب

اردو،فارسی اورعربی زبان کی لغات کی کتابوں میں آئیلین کامعنی نہیں مل سکا،تاہم مشہوریہ ہےکہ:ترکی زبان میں آئیلین چاندکےگردروشنی کےہالہ کوکہتےہیں،معنی کےلحاظ سےیہ نام رکھنادرست ہے،البتہ بچیوں کے ناموں کے سلسلے میں  بہتر یہ ہے کہ :صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کریں، اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام  "عنوان کے تحت ،اچھے ناموں کاذخیرہ موجود ہے ،اس سے استفادہ کیاجاسکتاہے۔

 لنک ملاحظہ ہو:اسلامی نام

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144410100042
تاریخ29-04-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں