بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد اور مہمت میں فرق

سوال

کیا محمد اور mehmed ایک ہی نام ہے ؟

جواب

جدید ترکی زبان میں محمد کو "مِهمت" سے تلفظ کیا جاتا ہے ، جب کہ قدیم ترکی میں اس کا تلفظ "مَحْــــــــمَــــد" بتایا جاتاہے؛ لہذا درست تلفظ کے ساتھ اصل نام "مُحَـــمَّد" رکھا جائے، ناکہ مہمت۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144409101534
تاریخ09-04-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں