رمضان کے ہر دن سے متعلق دعائیں اور ہر تراویح سے متعلق شیعہ روایات
سوال
رمضان میں ہر دن پڑھنے کی دعا اور ہر دن تراویح کے فضائل میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زین العابدین رضی اللہ عنہ کے روایات کس طرح کے ہیں؟
جواب
یومیہ رمضان کی یہ طویل ادعیہ وفضائل تراویح سے متعلق روایات روافض کی کتب میں ہی مذکور ہیں ،اہل سنت کے ہاں ان کی کوئی اصل نہیں ملتی ، اس لیے ان کی نسبت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اوربزرگان دین کی طرف کرنا درست نہیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144409101413
تاریخ06-04-2023

