روزہ فاسد ہونے کے بعد قصداً کھانے پینے سے کفارہ کا حکم
?سوال
روزہ کی حالت میں اپنے عضو خاص کو عورت کے شرمگاہ کے ساتھ ٹچ کرنے سے جب کہ اندر داخل نہ کیا ہو، اگر انزال ہوجائے تو روزہ فاسد ہوگیا اب فاسد ہونے کے بعد اگر کچھ کھالیا جان بوچ کر تو کفارہ لازم ہوگی یا اب بھی صرف قضاء لازم ہوگا۔ رہنمائی فرمائیں۔
✓جواب
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144409101236
تاریخ05-04-2023

