بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جمادى الاخرى 1448ھ 13 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضیف نام رکھنا

سوال

بچے  کے  لیے ضیف نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ  مىں ضيف  كامعنی ہے:  مہمان  ۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں تاہم بہتر یہ ہے کہ  بچے کا نام انبياء علیہم السلام يا صحابہ كرام رضوان الله تعالي عنہم اجمعين  كے ناموں ميں سےمنتخب کرلیا    جائے ۔

قاموس الوحيد ميں هے :

"الضيف: مهمان ، ملاقاتي ".

(ص:982:ادارہ اسلامیت )

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144409100822
تاریخ31-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں