بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم میں کون سے نبی کا نام سب سے زیادہ مذکور ہے؟

سوال

قرآن مجید میں کونسے  نبی کا نام بار بار آیا ہے؟

جواب

قرآن کریم میں سب سے زیادہ مرتبہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اسم گرامی آیا ہے ،جس کی کل تعداد ایک سو اکتیس (131) ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144409100383
تاریخ27-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں