بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’عدین‘‘ کا معنی کیا ہے؟

سوال

عدین کا معنی کیا ہے؟ اور محمد عدین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عربی اور اردو کی مستند کتب لغات میں تلاش بسیار کے باوجود ’’عدین‘‘کا معنی نہیں مل سکا۔

’’عدیل‘‘اس سے ملتا جلتا نام  ہے، لہذا بیٹے کا نام ’’محمد عدیل‘‘ رکھا جاسکتا ہے، ’’عدیل‘‘ کا معنی ہے:(1) برابر، نظیر، یکساں، مانند،رتبہ اور قد میں مساوی(2) عادل، منصف۔(فیروز اللغات)

نیز بہتر یہ ہے کہ صحابہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، تاکہ ان کے نام کی برکت حاصل ہو۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408102653
تاریخ22-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں