بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رہمہ کا مطلب

سوال

رہمہ کا مطلب؟

جواب

"رہمہ"(راء پر زیر، ہاء ساکن، میم پر زبر کے ساتھ) کا معنیٰ ہے: نرم  لگاتار بارش۔(مصباح اللغات، ص: ۳۲۰، ط: المصباح، لاہور)

البتہ بچیوں کے ناموں  کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ  ازواج مطہرات، صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408102533
تاریخ21-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں