بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹشوپیپر کے استعمال کا حکم

سوال

آج کل کے دور میں ٹشوپیپرز کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ٹشوپیپر کا استعمال جائز ہے۔

باقی اگر سائل کا سوال سے کچھ اور معلوم کرنا مقصود ہو تو سوال واضح لکھ کر دار الافتاء سے دوبارہ رجوع کریں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408102380
تاریخ20-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں