اگر کسی نے فرشتوں کو اندھا کہا تو کیا حکم ہے؟
سوال
اگر کسی نے فرشتوں کو اندھا کہا؟
جواب
مذکورہ الفاظ کفریہ کلمات میں سے ہیں،لہذااگر کسی نے یہ الفاظ کہے ہیں تو اس پر تجدید ایمان کے ساتھ تجدید نکاح لازم ہے۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"رجل عاب ملكا من الملائكة كفر."
(کتاب السیر،ج2،ص266،ط؛دار الفکر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408102350
تاریخ20-03-2023

