بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جوتے پہن کر بغیر ٹوپی پہنے مرغا ذبح کرنا

سوال

کیا جوتے پہن کر اور بغیر ٹوپی کے مرغا ذبح کیا جا سکتا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جوتے پہن کر بغیر ٹوپی کے مرغا یا مرغی یا کوئی بھی جانور ذبح کرنا جائزہے۔

الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي"  میں ہے:

"شروط الذابح: مما سبق تعرف شروط الذابح: وهي أن يكون مميزاً عاقلاً، مسلماً أو كتابياً: ذمياً أو حربياً أو من نصارى بني تغلب، قاصداً التذكية، ولو كان مكرهاً على الذبح، ذكراً أو أنثى، طاهراً أو حائضاً أو جنباً، بصيراً أوأعمى، عدلاً أو فاسقاً".

(الباب التاسع:الذّبائح والصّيد، الفصل الاوّل:الذّبائح، شروط الذّابح، ج:4، ص:2763، ط:دارالفکر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408101864
تاریخ15-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں